26 اپریل 2019 - 10:53
رہبر انقلاب اسلامی کی ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کو مبارکباد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایشیائی مقابلوں میں ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کے جوانوں کو مبارکبادپیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایشیائی مقابلوں میں ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کے جوانوں کو مبارکبادپیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: آپ جوانوں کو ایشین چیمپئن شپ جیتنےمبارکباد ہو ۔ انشا اللہ ، آپ سربلند رہیں۔

.......

/169